Its written in Urdu: یہ 19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے کر گھر گھر کھانا پہنچاتی ہے. یہ ہے عورت پر ظلم بچے بھی سنبھالے اور روز گار کے لیے بھی گھر سے باہر کام کرے ۔ اس تہذیب کے پیچھے ہم مرے جا رہے ہیں ۔جبکہ اسلام نے عورت پر ایسا کوئی بوجھ نہیں ڈالا عورت صرف گھر سنبھالے اور بچے اور روزگار کا کام مرد کے ذمے ہے ۔ پھر مغرب کہتا ہے مسلم عورت پر بہت ظلم ہوتا ہے جبکہ یہ خود عورتوں پر ظلم کرتے ہیں... جس کو اسلام نے شہزادی بنایا ان کو گلیوں میں رول دینا چاہتے ہیں. Source: received the above message from whatsapp forward.