ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سارا تھال لیے کمرے میں داخل ہوا،
کھانے سے بڑی اشتھا انگیز خوشبو آرہی تھی کہنے لگا آؤ کھانا کھاتے ہیں،
بیوی بولی میں نے دیکھا ہے تماری ماں نے بھی نہیں کھایا ان کو بھی بلا لو پھر مل کر کھاتے ہیں۔
کہنے لگا وہ سوگئی ہوگی چھوڑو ہم دونوں کھاتے ہیں۔
بیوی اسرار کرتی رہی پر وہ اسی بات پر مصر رہا
جب اسنے شوہر کا رویہ دیکھا تو طلاق کا مطالبہ کردیا،
شوہر بہت حیران ہوا اسکے مطالبے پر لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہو گئی۔
دونوں الگ ہوگئے پھر دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں 30 سال گزرے گئے عورت کے بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے بہت آسودہ حال تھی وہ۔
اس نے ارادہ کیا کہ حج کرنا ہے سفر کے دوران بیٹے اس سے کسی ملکہ کی طرح پیش آرہے تھے،
پاوں زمین پر لگنے نہ دیتے تھے صحرائی سفر تھا۔
راستے میں ایک آدمی پر نظر پڑی بہت بری حالت میں بھوکا پیاسہ بال کھچڑی کپڑے پرانے بیٹوں سے کہنے لگی اسے اٹھاو ہاتھ منہ دھلا کر کھانہ کھلاو پلاو،
جب اس پر نظر پڑی تو جان گئ وہ اسکا پہلا شوہر تھا۔
وہ اپنے پہلے شوہر کہنے لگی یہ کیا کیا وقت نے تمارے ساتھ؟
بولا میری اولاد نے میرے ساتھ بھلائی نہیی کی کہنے لگی کیوں کرتی کہ تم نے والدین کہ ساتھ برا سلوک کیا میں اسی دن جان گئی تھی کہ تم ماں باپ کے حقوق ادا نہیں کرتے،
اسی لئے میں ڈر گئی کہ کل کو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا یہ دیکھو آج میں کہاں ہوں اور تم کہاں؟
ماں باپ کہ ساتھ برا سلوک اللہ کی نافرمانی ہے جس قِسم کا بڑھاپہ ہم گزارنا چاہتے ہیں وہی اپنے والدین کا گزارنے میں مدد کرنی چاہیے کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے کہ جس کا بدلہ دنیا میں ہی دیدیا جاتا ہے خواہ اچھا ہو خواہ برا…!
"عربی حکائت کا اردو ترجمہ کاپی پیسٹ
Source: Whatsaap message