خوب صورت لوگ وہ ہیں جو رات میں روتے ہیں اور دن میں مسکراتے ہیں- جن کے آنسو اللہ سے قریب ہونے کا ذریعہ بنتے ہیں اور جن کی مسکراہٹ مخلوق خدا کو قریب کرتی ہے-
Beautiful people are those who cry by night and smile by day. Their tears bring nearness to Allah and their smile brings nearness to his creation.