دل کے گرد اگر تقوی کی دیواریں نہ بنائی جائیں تو وہ سب کچھ بھی داخل ہو جاتا ہے جو آپ کبھی بھی سوچنا نہیں چاہتے تھے، یا دل میں لانا نہیں چاہتے تھے۔۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دل بیمار ہوجائے تو سارا جسم بیمار ہو جاتا ہے،
اور اللہ تو دیکھتے ہی دلوں کی طرف ہیں
دلوں کو سنوارنے کے لیے محنت بھی خاص ہونی چاہیے
اور اپنی اپنی کمزوریوں اور ویک پوائنٹس کو دیکھتے ہوئے
بروقت دل کے دروازے اور کھڑکیاں بند کر لی جائیں اور خود پر پابندیاں لگا لی جائیں
تاکہ شیطان کسی طرح بھی دل میں گناہ کا خیال اور لذت نہ ڈال سکے، یا وہ سب نہ ڈال سکے جو بعد میں آپ کے لیے اذیت کا باعث بنے۔
یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک
آمین یا رب
Source:
Received through WhatsApp